پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس پروفئشنل کی ڈیٹ شیٹ

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس پروفئشنل کی ڈیٹ شیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس (نیو ۔ری۔ آرگنائزڈ سکیم اور لیٹسٹ۔نیو ۔ری ۔آرگنائزڈ سکیم )سیکنڈ پروفیشنل اینول 2014ءکے تحریر ی امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔