مفتی محمدکریم پرقاتلانہ حملہ کرنیوالوالے دہشتگردوںکو قرارواقعی سزادی جائے ،علامہ مشتاق
لاہور (پ ر) تنظیم علماءاہل سنت اچھرہ کے زیراہتمام اچھرہ موڑ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیامشتاق احمدنوری صدرتنظیم علماءاہلسنّت مظاہرین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی مظاہرین سے درج ذیل قائد ین نے خطاب کیا: مولانا امام بخش سیالوی مولانا محمد علی نقشبندی مفتی محمد حسیب قادری علامہ اظہار احمد چشتی علامہ محمد عابد اچھروی پیرزادہ مخدوم طارق حیدر، علامہ محمد حنےف علامہ مولانا محمد شہزاد ،مولانا محمد حنےف چشتی صاحب مفتی قاری اﷲ بخش سےالوی علامہ قاری بشارت علی علامہ محمد اشرف مولانا الطاف حسےن نقشبندی علامہ قاری انس عالم علامہ نےاز احمد علامہ مفتی محمد کرےم خاں علامہ قاری محمد صدیق قمری علامہ نے مطالبہ کیا ہے کہ۔حکومت مفتی محمدکریم خان پرقاتلانہ حملے اورگھرپرفائرنگ کرنے والوں کوفوری گرفتارکرےعلماءاہل سنت کوسیکورٹی دی جائے اگرفائرنگ کرنے والے مجرموں کوگرفتارنہ کیاتووزیراعلیٰ اورآئی جی آفس کاگھیراو¿ کیاجائے گا
پنجاب میں کالعدم تنظیموں کودہشت گردی سے روکاجائے۔