عالمی اتحاد اہلسنت والجماعت کے مرکزی امیر لاہور پہنچ گئے

عالمی اتحاد اہلسنت والجماعت کے مرکزی امیر لاہور پہنچ گئے

  



لاہور(سٹاف رپورٹر)عالمی اتحاد اہلسنت والجماعت کے مرکزی امیر متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن تبلیغی واصلاحی دورے پر لاہور پہنچ گئے۔وہ آج لاہور میں مختلف علماءو مشائخ سے ملاقاتوں کے علاوہ شبانِ ختم نبوت کے زیرِ اہتمام آج 27 ستمبر بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاءجامع مسجد فاروق پی بلاک مرغزار کالونی ملتان روڈ لاہور میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و ضرورت کے عنوان پر خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...