ٹھوکر نیازبیگ میںقدیمی سالانہ مجلس عزا آج منعقد ہوگی

ٹھوکر نیازبیگ میںقدیمی سالانہ مجلس عزا آج منعقد ہوگی

  



لاہور(پ ر)سید علی حسین شاہ کے زیرانتظام امام بارگاہ ہمشکل پیغمبرٹھوکر نیازبیگ لاہورمیںقدیمی سالانہ مجلس عزا آج سے شروع ہو گی جو کل بروز اتوار رات گئے تک جاری رہے گی،مجلس عزا میں ملک کے معروف ذاکرین اورعلمائے کرام خطاب کرینگے۔

 اور ملک بھر سے عزاداران حسینی شرکت فرمائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...