پیر سید فضل شاہ کا عرس مبارک آج نواں کوٹ ملتان روڈ پر ہوگا

پیر سید فضل شاہ کا عرس مبارک آج نواں کوٹ ملتان روڈ پر ہوگا
پیر سید فضل شاہ کا عرس مبارک آج نواں کوٹ ملتان روڈ پر ہوگا

  



لاہور (پ ر) ملک الشعراءحضرت پیر سید فضل شاہ ولی کا سالانہ عرس مبارک آج بروز ہفتہ دربار فضل شاہ چھپڑ سٹاپ ملتان روڈ پر منعقد ہوگا۔ ملک کے ممتاز ثناءخوان، مشائخ عظام اور شعرائے کرام صوفیانہ کلام پیش کریں گے۔ معروف صوفی گائیک سید علی مقدس کاظمی خصوصٰ کلام سنائیں گے جبکہ گدی نشین پیر سید علی رضا شاہ چادر پوشی کرکے عرس کی تقریبات کا آغاز کریں گے۔

ƒ¤Ž ’¤‹ š•ž “¦ œ ˜Ž’ Ÿ‚Žœ ³‡  ¢¡ œ¢… Ÿž„  Ž¢Œ ƒŽ ¦¢

ž¦¢Ž ⃠Žá Ÿžœ ž“˜Ž£ ‰•Ž„ ƒ¤Ž ’¤‹ š•ž “¦ ¢ž¤ œ ’ž ¦ ˜Ž’ Ÿ‚Žœ ³‡ ‚Ž¢ ¦š„¦ ‹Ž‚Ž š•ž “¦ ˆ§ƒ ’…ƒ Ÿž„  Ž¢Œ ƒŽ Ÿ ˜›‹ ¦¢ó Ÿžœ œ¥ ŸŸ„ † £ Š¢ í Ÿ“£Š ˜—Ÿ ¢Ž “˜Ž£¥ œŽŸ ”¢š¤ ¦ œžŸ ƒ¤“ œŽ¤¡ ¥ó Ÿ˜Ž¢š ”¢š¤ £¤œ ’¤‹ ˜ž¤ Ÿ›‹’ œ—Ÿ¤ Š”¢”½ œžŸ ’ £¤¡ ¥ ‡‚œ¦ ‹¤  “¤  ƒ¤Ž ’¤‹ ˜ž¤ Ž• “¦ ˆ‹Ž ƒ¢“¤ œŽœ¥ ˜Ž’ œ¤ „›Ž¤‚„ œ ³™ œŽ¤¡ ¥ó

مزید : میٹروپولیٹن 4