بار ممبران کےلئے میڈیکل کی سہولت بحال کراﺅں گا، ارشد جہانگیر

بار ممبران کےلئے میڈیکل کی سہولت بحال کراﺅں گا، ارشد جہانگیر

  



لاہور( پ ر) بار ممبران کےلئے میڈیکل کی سہولت بحالی کراﺅں گا اور وکلا کےلئے لائبریری کا قیام عمل میں لاﺅں گا جس سے وکلا مستفیدہوسکیں گے، ان خیالات کا اظہار لاہور بار کے صدارتی امیدوار ارشد جہانگیر جھوجہ نے حافظ راشد کی جانب سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا جس میں احمد یارولی، چودھری عرفان بسرا رانا ذوالفقار سمیت دیگر وکلا نے بھی خطاب کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...