مجلس عزا

مجلس عزا

  



لاہور(سٹاف رپورٹر)سید ناصر علی کاظمی، سیدناظر علی کاظمی کے زیر اہتمام شہادت حضرت امام موسیٰ کاظم کے سلسلے میں مورخہ 27ستمبر بروز ہفتہ بوقت شام 6بجے بمقام امام بارگاہ جعفریہ کالونی ایک مجلس عزا منعقد ہوگی جس میں دیگرعلما ئے کرام اورذاکرین کے علاوہ علامہ بشیر حسین بخاری خطاب فرمائیں گے ۔شرکت فرما کرثواب دارین حاصل کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4