جامع مسجد عبداللہ بن مسعود ؓجوہڑ ٹاﺅن میں تحفظ ختم نبوت کی سالانہ تقریب

جامع مسجد عبداللہ بن مسعود ؓجوہڑ ٹاﺅن میں تحفظ ختم نبوت کی سالانہ تقریب

  



 لاہور (پ ر)جامع مسجدعبد اللہ بن مسعود ؓ522ایل بلاک جوہر ٹاﺅن میں سالانہ تحفظ ختم نبوت کی تقریب کل 28ستمبر بروز اتوار بعد نماز ظہر مولانا پیرقاری میاں محمد اسلم ندیم نقشبندی کی صدارت میں منعقد ہوگی جس سے علامہ محمد ممتاز اعوان ، قاری محمد حنیف حقانی ، مولانا الطاف الرحمن ، قاری محمد یوسف احرار ، پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری ، قاری شہریار احمد ،حکیم افضل چغتائی ، مفتی مدثر اقبال ودیگرعلماءو دینی راہنما شرکت و خطاب کرینگے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...