چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ، نقدی ، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھین لی گئیں

چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ، نقدی ، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھین لی گئیں

  



لا ہو ر (کر ا ئم سیل)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرا ئع کے مطابق حفیظ سینٹر کی دکان نمبر 119 میں چور 5لاکھ کے کمپیوٹر اور اسیسریز چوری کر لیں۔ستوکتلہ میں شوکت خانم چوک میں 2ڈاکوؤں نے شہری مرغوب سے 50ہزار نقدی اور موبائل چھین لیئے ۔ستوکتلہ میں ہی نامعلوم چور طالب علم کے فلیٹ سے تالے توڑ کر نقدی ،موبائل اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔اسی طرح سے شہری غلام محی الدین کے گھر سے چور گھر کا لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے۔ڈ یفنسB فیز 12کے رہا ئشی عثما ن محمد مر ز ا کے اہل خا نہ کو یر غما ل بنا کرتین ڈاکو 2لا کھ چوہنگ دین محمد روڈ کے رہا ئشی اجمل کے گھر سے اڑھائی لاکھ نو اب ٹاون جے بلاک جو ہر ٹاون کے رہا ئشی ریاست کے گھر سیدو ڈاکو ایک لاکھ60ہزار ہر بنس پو رہ نذیر گا رڈن کے رہا ئشی قدوس کے گھر سے 75ہزار ما لیت کی نقد ی ا و ر ز یو ر ا ت لوٹ لئے گئے -سبز ہ ز ا ر 82ا یم بلا ک 2ڈ ا کو ؤ ں نے ا ر شد جنر ل سٹو ر سے ا ر شد سے 83ہز ا ر کی نقد ی مو با ئیل ہر بنس پو ر ہ 2مسلح ڈ ا کو فیصل جنر ل سٹو ر کے ما لک فیصل سے 30ہز ا ر ما لیت کی نقد ی ا و ر مو با ئیل شا لیما ر غو ثیہ چو ک کا لج ر و ڈخر م جنر ل سٹو ر سے 4مسلح ڈ ا کو شہز ا د حسین سے 27ہز ا ر کی نقد ی ا و ر 2مو با ئیل چھین لئے جبکہ مغلپو ر ہ نشتر پا ر ک 2مسلح ڈ ا کو ؤ ں نے عد نا ن مسعو د کی فیملی سے 1لا کھ 65ہز ا ر ،ا قبا ل ٹا ؤ ن نظا م بلا ک ما ر کیٹ سے 2مسلح ڈ ا کو ؤ ں نے نصر ت مسعو د سے 1لا کھ50ہز ا ر ،ملت پا ر ک سید سٹر یٹ 2ڈ ا کو ؤ ں نے خا لد مقبو ل سے 20ہز ا ر، گر ین ٹا ؤ ن بلا ک 5سیکٹر 2مسلح ڈ ا کو ؤ ں نے بشا ر ت سے 20ہز ا رہنجر و ا ل 211Dر ضو ا ن بلا ک2مسلح ڈ ا کو ڈ ا کٹر ا ر شد ا و ر ا س کی فیملی سے 45ہز ا ر،فیکٹر ی ا یر یا آ فیسر کا لو نی یا لفا حن سٹر یٹ کے پا س سے ند یم ا حمد ا و ر ا س کی فیملی سے 2لا کھ ،ہنجر و ا ل بلمقا بل 173گو شہ آ با ب 2ڈ ا کو منصو ر خا ن سے 20ہز ا ر ،با غبا نپو ر ا نگو ر ی سکیم ہجو یر ی مسجد کے پا س سے سید ظہیر ا حمد ا پنی بیو ی کے ہمر ا ہ جا ر ہا تھا کہ 3ڈ ا کو ؤ ں نے 5لا کھ گلبر ک حفیظ سنٹر 2ر کشہ سو ا ر ڈ ا کو ؤ ں نے تا جر آ صف سے 30ہز ا رلیا قت آ با د بختا و ر پا ن شا پ کہ با ہر سے 2مسلح ڈ ا کو ؤ ں نے 15ہز ا ر،ما ڈ ل ٹا ؤ ن بھابھٹر ہ سٹا پ 2مسلح ڈ ا کو ؤ ں نے محمد عمر سے 25ہز ا ر ،ا چھر ہ کا لو نی 2مسلح ڈ ا کو ؤ ں نے چو ہد ر ی عقیل ا حمد سے 1لا کھ50ہز ا ر ما لیت کی نقد ی ،لیپ ٹا پ ا و ر مو با ئیل ، کو ٹ لکھپت جنر ل ہسپتا ل کے سا منے چا ر پید ل ڈ ا کو ؤ ں نے چا ند سے 30ہز ا ر کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا چھین کر لے گئے جبکہ سمن آ با د میں چو ر بنا ہید کے گھر کے تا لے تو ڑ کر 1لا کھ 50ہز ا ر ما لیت کی نقد ی ،ز یو ر ا ت ،جنو بی چھا ؤ نی گلشن علی کا لو نی چو رتا لے تو ڑ کر محمد ا عظم کی ڈ ر ا ئی کلینر کی د و کا ن سے 1لا کھ 20ہز ا ر ما لیت کے کمبل ،کپٹر ے چو ر ی کر کے فر ا ر ہو گئے جبکہ ر ا و ی ر و ڈ سے مختا ر حسین ،مغلپو ر ہ گلی نمبر 3گند ہ نا لہ سے شا ہد لطیف ڈ یفنس سے ڈ ا کٹر یحیے کی کا ر یں چو ر ی ہو گئیں جبکہ لٹن ر و ڈ فتح شیر ر و ڈ سے میا ں طا ر ق ،سر و ر ر و ڈ گیثر ن بو ا ئزسکو ل کے با ہر سے عمر ا ن ،جنو بی چھا ؤ نی نشا ط کا لو نی سے عثما ن مسیح ،شا د با غ 165بی سے ملک محمد آ صف ،با د ا می با غ بلا ل گڈ ز ر یلو ے گو د ا م کے با ہر سے عا مر سعید چو ہد ر ی ،گو ا لمنڈ ی د ل محمد ر و ڈ سے سہیل بٹ ،ا سلا م پو ر ہ ممتا ز سٹر یٹ کھو کھا سٹا پ سے سید ا صغر حسین شا ہ ،ا سلا م پو ر ہ ملت ر و ڈ سے محمد فیا ض ،ا سلا م پو ر ہ بینک آ ف پنجا ب کے با ہر سے محمد ز و ہیب ،لو ئر ما ل مو لا بخش چو ک سے محمد ر یا غ ،لو ئر ما ل ضلع کچر ی سے نسیم جا و ید کی مو ٹر سا ئیکلیں چو ر ی ہو گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...