پھول نگر‘مشکوک شخص سے چرس برآمدمقدمہ درج

پھول نگر‘مشکوک شخص سے چرس برآمدمقدمہ درج

  



پھول نگر(نمائندہ خصوصی)ایک شخص سے چرس برآمد۔مقدمہ درج۔ پولیس تھانہ صدر کے سب انسپکٹر یسین کو اطلاع ملی کہ اتفاق اڈہ پر بس کے انتظار میں کھڑا شخص فروخت کےلئے چرس لے جا رہا ہے جس پر انھوں نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ چھاپہ مار کر ملزم مشتاق اوڈھ سکنہ دینا ناتھ کو پکڑ لیا کے قبضہ سے ایک کلو 100گرام چرس برآمد ہو ئی۔

مزید : علاقائی


loading...