شہبازشریف کی ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد

شہبازشریف کی ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر ...

  




لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے فائنل میں پاکستان کی جیت بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے گولڈمیڈل جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...