میڈیکل کالجوں میں اوپن میرٹ سسٹم ختم کر دیا گیا

میڈیکل کالجوں میں اوپن میرٹ سسٹم ختم کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی )خصوصی رپورٹ( پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل کالجوں میں اوپن میرٹ سسٹم ختم کر دیا۔ کونسل کے نوٹی فکیشن کے مطابق اب میڈیکل کالجوں میں لڑکوں اور لڑکیوں کو پچاس پچاس فی صد نشستیں دی جائیں گی، فیصلے کا اطلاق اس دفعہ کے داخلے پر نہیں ہوگا، فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ اب میڈیکل کالجوں میں لڑکیوں کو پچاس فی صد سے زیادہ داخلے نہیں ملیں گے

مزید :

صفحہ اول -