وزیراعظم نواز شریف وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے

وزیراعظم نواز شریف وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے
 وزیراعظم نواز شریف وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم میاںمحمد نواز شریف وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی کے بعدنیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ،وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہیں ہوسکی جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئے ہوئے تھے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی امریکی نائب صدرجوبائیڈن سے ملاقات خوشگواررہی،مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے کوششوں کی تائیدجاری رکھیں گے،لاہورمعاہدے کے تناظرمیں مسئلہ کشمیرکواجاگرکیاگیا ہے ۔انہوںنے مزید کہا کہ آپریشن ضرب عضب کسی کی خواہش پرنہیں قومی مفادمیں کیا جارہا ہے ۔

مزید :

قومی -