کالاباغ ڈیم ، وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

کالاباغ ڈیم ، وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ...
کالاباغ ڈیم ، وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ۔ یہ درخواست اے کے ڈوگرکی طرف سے لاہورہائیکورٹ میں دائر کی گئی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایاکہ عدالت عالیہ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کا حکم دیاتھا جس پر حکومت نے عمل نہیں کیا، عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونا توہین عدالت کے زمرے میں آتاہے لہٰذافاضل عدالت وزیراعظم نواز شریف ، چاروں وزرائے اعلیٰ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں