پاکستانی خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نیوجرسی میں شاپنگ

پاکستانی خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نیوجرسی میں شاپنگ
پاکستانی خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نیوجرسی میں شاپنگ

  



نیویارک (ویب ڈیسک) خاتون اول بیگم کلثوم نواز نے نیوجرسی کے ایک معروف شاپنگ سنٹر مل کریک مال میں شاپنگ کی۔ انہوں نے بڑی بڑی کمپنیوں کے آﺅٹ لیٹس سے بیش قیمت تحائف اور گھریلو اشیاءخریدیں۔ اس موقع پر بعض پاکستانیوں نے انہیں دیکھ کر گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ بیگم گلثوم نواز ان کی جانب ہاتھ ہلاتے ہوئے سٹور کے اندر چلی گئیں۔

مزید : اسلام آباد