امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو20 سال قید کی سزا سنادی

امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو20 سال قید کی سزا سنادی
امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو20 سال قید کی سزا سنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیلاس (ویب ڈیسک ) پاکستانی نڑاد امریکی ڈاکٹر ماہر امراض قلب اور 6 ہسپتالوں کے سابق مالک ڈاکٹر طارق محمود کو فیڈرل جیوری کی جانب سے ان پر قائم فراڈ اور جعلسازی کے ذریعے میڈی کیئر اور میڈی کیٹڈ سے 101 ملین ڈالر فراڈ کے ایک مقدمہ میں مجرم قرار دیتے ہوئے 20 سال سزا کے احکامات جاری کئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق محمود پر ریاست ٹیکساس کے شہر ٹائلر میں قائم فیڈرل جیوری نے تین روز تک جاری مقدمے کی سماعت کے آخر میں یہ فیصلہ سنایا ہے ۔