صبح وقت پر اٹھانے کے لئے دلچسپ ایپ ایجاد کر لی گئی

صبح وقت پر اٹھانے کے لئے دلچسپ ایپ ایجاد کر لی گئی
صبح وقت پر اٹھانے کے لئے دلچسپ ایپ ایجاد کر لی گئی

  



نیویارک (ویب ڈیسک) صبح کے وقت اٹھ کر دفتر جانا اکثر لوگوں کو بہت مشکل محسوس ہوتا ہے اور الارم کی تکلیف دہ آواز کوفت کمیں اور اضافہ کردیتی ہے۔ اس عمل کو دلچسپ اور پرلطف بنانے کے لئے اب ”Wakie“ نامی موبائل فون ایپ بنادی گئی ہے جس کے ارکان ایک دوسرے کو فری کال کرکے جگاسکتے ہیں۔ یہ ایپ آرمینیا سے تعلق رکھنے والے ہر اچک اڈجامین نے بتیار کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ الارم کی آواز کے بجائے اگر آپ کو کوئی انسان کال کرکے جگائے تو یہ کہیں زیادہ پر لطف ہوگا۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...