سری لنکا کی ہائی وے پر بھتہ خور ہاتھیوں کا قبضہ ہوگیا

سری لنکا کی ہائی وے پر بھتہ خور ہاتھیوں کا قبضہ ہوگیا
سری لنکا کی ہائی وے پر بھتہ خور ہاتھیوں کا قبضہ ہوگیا

  



کولمبو (ویب ڈیسک) بھتہ خوری کی انسانی عادت، ہاتھیوں نے بھی سیکھ لی ہے۔ سری لنکا میں بھتہ خور ہاتھیوں نے ایک ہائی وے پر قبضہ کرلیا ہے اور وہ پھل اور کھانے کی اشیاءدینے پر ہی لوگوں کو جانے کی اجازت دیتے ہیں ۔ لوگوں سے بھتہ طلب کرتے ان ہاتھیوں سے اندرون شہر سفر کرنے والے لوگ بے حد پریشان ہیں۔ ہاتھیوں کا یہ جھنڈ دن دیہاڑے ہائی وے پر نکل آتا ہے اور گاڑی والوں کو صرف اس ہی صورت میں جانے کی اجازت ملتی ہے جب وہ انہیں کھانے پینے کی اشیاءدیں۔ ہاتھیوں کی اس غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے سبب ہائی ویب پر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...