پولیس کی کارروائی ،مبینہ شدت پسند کمانڈرگرفتار

پولیس کی کارروائی ،مبینہ شدت پسند کمانڈرگرفتار
پولیس کی کارروائی ،مبینہ شدت پسند کمانڈرگرفتار

  



 سوات(مانیٹرنگ ڈیسک )سوات میں چھاپے کے دوران شدت پسند کمانڈر امان اللہ کو گرفتارکرلیاگیا۔پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ پیوچار کے ایک گھر میں خفیہ اطلاع پر چھا پا مارا گیا جس کے دوران کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے شدت پسند کمانڈر امان اللہ کو گرفتار کرلیاگیا۔شدت پسند کمانڈر امان نے 2009ءمیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور سرکاری املاک پر حملوں سمیت متعدد واردات میں ملوث تھا۔

مزید : سوات


loading...