وزیر اعلی تامل ناڈو جے للیتا کو کرپشن کیس میں چار سال قید ،ایک ارب جرمانہ

وزیر اعلی تامل ناڈو جے للیتا کو کرپشن کیس میں چار سال قید ،ایک ارب جرمانہ
 وزیر اعلی تامل ناڈو جے للیتا کو کرپشن کیس میں چار سال قید ،ایک ارب جرمانہ

  



چنائی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی عدالت نے تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا کو کرپشن کیس میں چار سال قید اور ایک ارب روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ تامل ناڈو جے للیتا کو غیر قانونی اثاثے رکھنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا ۔جے للیتا پر 66 کروڑ روپے کے کرپشن کے الزمات تھے جس کے بعد ان کے خلاف 18 سال قبل کرپشن کے الزام میں تحقیقات شروع کی گئیں تھیں اور اس دوران ان کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کے زیوارات اور نقدی ملی تھی۔

مزید : بین الاقوامی


loading...