شادی کے بعد شعیب اختر کی کایا پلٹ گئی

شادی کے بعد شعیب اختر کی کایا پلٹ گئی
شادی کے بعد شعیب اختر کی کایا پلٹ گئی

  



 کراچی (ویب ڈیسک) ماضی کے عظیم فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کی کایا پلٹ گئی ہے اور وہ ان دنوں مذہب کی جانب راغب ہیں اور باقاعدگی سے تبلیغی اجتماعات میں حصہ لیتے اور درس کی محفلوں میں جاتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل اور کرکٹر سعید انور کی رہنمائی میں شعیب اختر تبلیغ کے لئے بھی جاتے ہیں۔ شعیب اختر کل اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جارہے ہیں۔

مزید : کھیل


loading...