بچوں نے بھی ’گو نواز گو‘ کا نعرہ لگا دیا

بچوں نے بھی ’گو نواز گو‘ کا نعرہ لگا دیا
 بچوں نے بھی ’گو نواز گو‘ کا نعرہ لگا دیا

  



کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری ٹی ٹونٹی میچ کے دوران کرکٹ شائقین نے"گو نواز گو "کے نعرے لگا دیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے آئے نوجوان اور خاص طور پر بچوں نے حکومت مخالف نعرے لگا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا اور جگہ جگہ سے لگنے والے نعرے ’گو نواز گو‘ کی اب بچوں نے بھی حمایت کر دی۔

مزید : کراچی


loading...