مظفر گڑھ: سیلاب متاثرین کے لئے بھیجا گیا سامان ’دکان‘ سے برآمد

مظفر گڑھ: سیلاب متاثرین کے لئے بھیجا گیا سامان ’دکان‘ سے برآمد
مظفر گڑھ: سیلاب متاثرین کے لئے بھیجا گیا سامان ’دکان‘ سے برآمد

  



مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے کاروائی کر کے میں بازار میں واقع ایک دکان سے سیلاب متاثرین کے لئے بھیجے جانے والا امدادی سامان بر آمد کر لیا ہے جبکہ تین ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بر آمد کئے گئے سامان پر پی ڈی ایم اے کی مہریں بھی موجود ہیں۔ یاد رہے آج صبح بھی پولیس نے اسی بازار سے سیلاب متاثرین کو دیا جانے والا امدادی سامان بر آمد کیا تھا۔

مزید : قومی /اہم خبریں