وہ تصاویر جنھیں دیکھ کر آپ کے منہ سے سبحان اللہ نکلے گا
برمنگھم (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی ادارے ”سوسائٹی آف بیالوجی“ کے زیراہتمام تصاویر کا سالانہ مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال گھر، ماحول اور پناہ گاہ کے عنوان کے تحت بہت دلچسپ تصاویر بھیجی گئی ہیں جن میں سے بہترین تصویر کا انتخاب 14 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ ان میں سے 11 بہترین تصاویر پیش خدمت ہیں۔ یقیناً انہیں حسین ترین فطری مناظر میں شمال کیا جاسکتا ہے۔
جیلی فش کو کھاتا ہوا کچھوا
امریکی ییلو سٹون پارک میں چہل قدمی کرتے بیل
مٹی کے برتن بنانے والی مکھیاں
پودے لگاتے ہوئے بچے
مکڑا اپنے جالے میں
ویران گھر میں اگا ہوا پودا
تازہ پانی میں تیرتی چھپکلی
موسم سے لطف اندوز ہوتا پرندہ
ٹارسیر اور انڈہ
بھینسوں کی مچھروں سے حفاظت
درخت پر کھڑا تیندوہ