ترکی میں شامی پناہ گزینوں کی کشتی اُلٹ گئی ،پانچ بچوں سمیت 17افراد ہلاک

ترکی میں شامی پناہ گزینوں کی کشتی اُلٹ گئی ،پانچ بچوں سمیت 17افراد ہلاک
ترکی میں شامی پناہ گزینوں کی کشتی اُلٹ گئی ،پانچ بچوں سمیت 17افراد ہلاک

  

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی سمندری حدود میں شامی پناہ گزینوں کی کشتی اُلٹ گئی ، حادثے میں 17پناہ گزین ڈوب کرہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونیوالوں میں پانچ بچے اورپانچ خواتین بھی شامل ہیں، یہ شامی پناہ گزین ترکی سے یونان جانےکی کوشش کر رہے تھے کہ دوران ِ سفر کشتی اُلٹ گئی ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں