حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے بہت سے اقدامات اٹھائے: وزیراعظم

حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے بہت سے اقدامات اٹھائے: وزیراعظم
حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے بہت سے اقدامات اٹھائے: وزیراعظم

  

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے بہت سے اقدامات اٹھائے ہیں تاہم اس عمل کو آگے بڑھانے کیلئے ضروری وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق اجلاس سے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہمارا مذہب آئین اور بانی پاکستان کا وژن خواتین کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے اور اسی لئے حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے بہت سے اقدامات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، یوتھ لون پروگرام میں خولاتین خواتین کی شرکت یقینی بنایا ہے جبکہ اس اجلاس میں عالمی رہنماﺅں کی شرکت دنیا بھر کی خواتین کو بااختیار بنانے کا عز م ہے۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں