ریلوے نے ساڑھے چار کنال اراضی واگزار کرالی

ریلوے نے ساڑھے چار کنال اراضی واگزار کرالی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کے مشن کے مطابق ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور عامر نثار چوہدری کی ہدایت پر ڈویڑنل ایگزیکٹو انجینئر عارف الرحمان کی زیر نگرانی فیصل آباد کے قریب نشاط آباد ریلوے اسٹیشن یارڑ سے کمرشل و رہائشی زمین تقریباً ساڑھے 4 کنال واگزار کر والی گئی ہے۔

جس کی مالیت 2 کروڑ 77 لاکھ بیس ہزار روپے ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -