سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم ”زندگی تماشا“ کی پرموشن شروع

  سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم ”زندگی تماشا“ کی پرموشن شروع
  سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم ”زندگی تماشا“ کی پرموشن شروع

  

لاہور(فلم رپورٹر)سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم”زندگی تماشا“ کی پرموشن شروع کردی گئی ہے۔فلم کا ٹیزر دو روز پہلے ریلیز کیا گیا تھا جس کے بعد اب ٹریلر لانچ کرنے کی تیاریاں جاری ہے۔اس بارے میں معلوم ہوا ہے کہ فلم کا ٹریلر 29 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا اور اس موقع پر میڈیا بریفنگ بھی ہوگی۔

مزید :

کلچر -