اہلیہ شاہ جہان قصاب کی رسم قل آج ہوگی

  اہلیہ شاہ جہان قصاب کی رسم قل آج ہوگی

  

پشاور (سٹی رپورٹر) زوجہ شاہ جہان قصاب جو گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں کی رسم قل آج ان کی آبائی علاقہ محلہ ماجیان اندرون ہشت نگری میں ہو گی‘ مرحومہ چوک شادی پیر بازار کے صدر حاجی اسرار علی‘ حاجی شیر علیٰ کی بھابی اور سابق صدر ہشت نگری بازار الحاج شیر زمان کی بہو تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -