پشاور، ایڈمنسٹریٹرٹاؤن تھری کی ہدایت پر شاپنگ بیگز استعمال کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

  پشاور، ایڈمنسٹریٹرٹاؤن تھری کی ہدایت پر شاپنگ بیگز استعمال کرنیوالوں ...

  

پشاور(سٹی رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن تھری میاں انیس الرحمان کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر ارباب امین حیدر نے اسسٹنٹ ٹاؤن آفیسر ریگولیشن مس ذی الحجہ الیاس اور فوڈ انسپکٹر علی خان کے ہمراہ شاہ پنگ استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن‘ شاہ پنگ بیگ ضبط جبکہ متعدد ریسٹورنٹس کو بھی چیک کیا تفصیلات کے مطابق ٹاؤن تھری کے انفورسمنٹ آفیسر ارباب امین حیدر نے اسسٹنٹ ٹاؤن آفیسر ریگولیشن مس ذی الحجہ الیاس اور فوڈ انسپکٹر علی خان کے ہمراہ یونیورسٹی روڈ بورڈ بازار میں شاہ پنگ استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جسمیں شاہ پنگ کو قبضہ میں لیکر ضبط کردیا اور دکانداروں کو تنبیہ کی کہ وہ شاہ پنگ بیگز کا استعمال کریں جونکاس آب کا م مسئلہ نہ بنیں اس دورا ن انہوں نے یونیورسٹی روڈ پر مختلف ریسٹورنٹس کا بھی معائنہ کیا ور وہاں پر صفائی کا معیار چیک کیا۔ جبکہ متعدد کو جرمانہ بھی کیا۔ جبکہ ریسٹورنٹس کو ہدایت کی کہ وہ صفائی کے معیار کو بہترسے بہتر بنائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -