حضرت جمال اینگر انتقال کرگئے

حضرت جمال اینگر انتقال کرگئے

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی معروف بزرگ لوہار حضرت جمال اینگر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کردیا گیا۔ مرحوم بخت بلند دکاندار، عرفان دکاندار، سربلند فٹ بالراور فضل حسین عرف سپین پراپرٹی ڈیلر کے والد جبکہ دررویش محمد عرف بابا استاد کے سسر تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -