ایف سی کے دو نوجوان شہداء کی رسم قل آج ہوگی

ایف سی کے دو نوجوان شہداء کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے ہاتھوں شہیدہونے والے ایف سی کے دوجوانوں کے رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں الاڈھنڈڈھیری میں اداکی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق ضلع مالاکنڈکے گاؤں الاڈھنڈسے تعلق رکھنے والے ایف سی دے دواہلکارذیشان اوررحمان گل گزشتہ کئی عرصہ سے شمالی وزیرستان میں ڈیوٹی پرتعینات تھے کہ گزشتہ روزشدت پسندوں کے فائرنگ سے دونوں شہیدہوگئے جب انکے نعشیں گاؤں پہنچتے ہی علاقے کے میں کہرام مچ گیاشہداکے رسم قل آج اداکی جائیگی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -