کراچی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے2 سیکورٹی گارڈ زخمی

کراچی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے2 سیکورٹی گارڈ زخمی

  

کراچی (کرائم رپورٹر)نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں واقع فوٹو اسٹوڈیو پر تعینات سیکورٹی گارڈ 40 سالہ شیر محمد کو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ فیڈرل بی ایریا بلاک11 سی این جی اسٹیشن کے سیکورٹی گارڈ38 سالہ شیراز زمان کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا جس کے ہاتھ پر گولی لگی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -