برائلر گوشت کی قیمت میں  ریکارڈ 23روپے فی کلو کمی

  برائلر گوشت کی قیمت میں  ریکارڈ 23روپے فی کلو کمی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 23روپے کمی سے 268روپے، زندہ برائلر مرغی16روپے کمی سے 185روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 102روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -