الانفال ٹورز اینڈ ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام کل لاہور میں ہو گا

الانفال ٹورز اینڈ ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام کل لاہور میں ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الانفال ٹورز اینڈ ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام کل لاہور میں ہو گا،چیف ایگزیکٹو الحاج میاں محمد نصیر نعیم نے حج2019ء میں حج کی سعادت حاصل کرنے والے اپنے حجاج کرام کے اعزاز میں بروز اتوار کو پرنس ہال میں عشائیے کا اہتمام کیا ہے انہوں نے تمام حجاج کو پروگرام میں بر وقت تشریف لانے کی درخواست کی ہے۔ 

الانفال ٹورز

مزید :

صفحہ آخر -