فیصل آباد حج عمرہ سروسز کا پوسٹ حج پروگرام آج ہو گا

  فیصل آباد حج عمرہ سروسز کا پوسٹ حج پروگرام آج ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)فیصل آباد حج عمرہ سروسز فیصل آباد کا پوسٹ حج پروگرام آج فیصل آباد میں ہو گا،چیف ایگزیکٹو الحاج مشتاق شیخ نے حجاج کرام کو عشائیے میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

فیصل آباد حج عمرہ سروسز

مزید :

صفحہ آخر -