ممبر کسٹمز آپریشن جواد اویس‘ چیف کلکٹر زیبا حئی کا دورہ ملتان‘ کارکردگی کا جائزہ لیا

  ممبر کسٹمز آپریشن جواد اویس‘ چیف کلکٹر زیبا حئی کا دورہ ملتان‘ کارکردگی ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ایف بی آر کے ممبر کسٹمز آپریشن جواد اویس آغا نے چیف کلکٹر میڈم زیبا حئی اظہر کے ہمراہ ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ ملتان کا کا وزٹ کیا اس موقع پر کلکٹر کسٹمز ملتان محمد سلیم نے انہیں بریفنگ دی اور سابقہ کارکردگی بارے آگاہ(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

کیا ممبر کسٹمز نے سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے کسٹم افسران کو ضروری ہدایات بھی دیں۔

جائزہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -