منیجنگ ڈائریکٹر واسا راﺅ محمد قاسم ‘ ڈپٹی ایم ڈی نسیم خالد چانڈیو سمیت متعدد افسران کے تبادلے 

منیجنگ ڈائریکٹر واسا راﺅ محمد قاسم ‘ ڈپٹی ایم ڈی نسیم خالد چانڈیو سمیت ...

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر)صوبائی حکومت نے ایم ڈی واسا اور ڈپٹی ایم ڈی واسا ملتان سمیت متعدد افسران کے تبادلے کردئیے ہیں(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

 اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف محکموں کے افسران کے تبادلے اور کئی کو لاہور آکر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہیں ان میں ملتان کے ایم ڈی واسا راو قاسم اور ڈپٹی ایم ڈی واسا نسیم خالد چانڈیہ بھی شامل ہیں جنھیں لاہور ایس اینڈ جی ڈی اے میں رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے جبکہ انکی جگہ کسی بھی افسران کو واسا ملتان میں نہ تو تعینات کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی کو اضافی ذمہ داری دی گئی ہے اس بارے جب ایم ڈی واسا راو قاسم سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے فون ایٹنڈ نہ کیا جبکہ ڈپٹی ایم ڈی واسا نسیم خالد چانڈیہ نے اس حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -