تھانوں کی سٹیشنری کیلئے جاری فنڈز میں خوردبرد ‘پرچیز کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت

تھانوں کی سٹیشنری کیلئے جاری فنڈز میں خوردبرد ‘پرچیز کمیٹیاں تشکیل دینے کی ...

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)تھانوں کی سٹےشنری کی مدمےں جاری ہونے والافنڈخردبرد ہونے کاانکشاف‘ پرچےزکمےٹےاں تشکےل دےنے کی(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

 ہداےت۔تفصےل کے مطابق آئی جی پنجاب پولےس نے رحےم ےارخان سمےت صوبہ بھرکے اضلاع کے پولےس افسران کوہداےت کی ہے کہ وہ تھانوں اوردفاترکی سٹےشنری کی خرےداری مےں لاکھوں روپے کی ممکنہ خردبردکوروکنے کے لےے پرچےزکمےٹےاں تشکےل دےں ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے متعدداضلاع مےں سٹےشنری کی مدمےں جاری ہونے والافنڈخردبردہونے پرنوٹس لےتے ہوئے پرچےزکمےٹےاں تشکےل دےنے کافےصلہ کےاہے ‘ضلعی پولےس نے حکومتی احکامات پرعملدرآمدشروع کردےاہے۔

ہدایت 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -