میٹرو بس کیس کے انوسٹی گیشن آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد کا سکھر تبادلہ

        میٹرو بس کیس کے انوسٹی گیشن آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد کا سکھر تبادلہ

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) نیب بیورو ملتان دفتر میں میٹرو بس کے انوسٹی گیشن آفسیر کو ملتان سے سکھر بیورو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد شاہد کو جوائننگ کے لیے وقت (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

بھی نہیں دیا گیا۔بلکہ ڈی جی نیب ملتان نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب شاہد کے تبدیلی کے احکامات ملتے ہی انکو عہدے سے فارغ کرنے کی ہدایت جاری کردی تھی۔جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر اپنے عہدے کا چارج چھوڑ کر اج سکھر نیب بیورو افس رپورٹ کریں گے۔

تبادلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -