صرافہ بازار میں 60لاکھ کی چاندی چوری‘ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

    صرافہ بازار میں 60لاکھ کی چاندی چوری‘ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تین رکنی ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) اندرون صرافہ بازار میں ساٹھ لاکھ روپے کی چاندی چوری کی واردات۔ایس پی سٹی ڈویثرن نے ڈی ایس پی حرم گیٹ کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

۔جو نامعلوم چوروں کا سراغ لگائے گے۔جبکہ کمیٹی میں ڈی ایس پی حرم گیٹ میان یوسف ہارون۔انچارج سی آئی اے سٹاف افضل قریشی اور ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ راؤ سلمان منور کا نام شامل ہے۔جنہوں نے مشترکہ طور انوسٹی گیشن کے ذریعے چوری کرنے والے نامعلوم ملزمان کا سراغ لگانا ہے۔واضح رہے دو ماہ قبل تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے صرافہ بازار میں نامعلوم چوروں نے کلو کے حساب سے چاندی اور نقدی چوری کرلی تھی۔جسکی مالیت تقریبا ساٹھ لاکھ روپے بنتی ہے۔تشکیل کردہ ٹیم جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائے گے

کمیٹی تشکیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -