جسٹس گلزار نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جمعرات کو جسٹس مشیر عالم نے جسٹس گلزار احمد سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ شب چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔
جسٹس گلزار