گوگل پر سرچ ہونیوالے لیڈروں میں ٹرمپ پہلے عمران خان دوسرے نمبرپر
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کو پیچھے چھوڑ دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک لیڈروں میں سے گوگل پر سرچ کیے جانے والوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پانچواں نمبر ہے۔
عمران خان گوگل پر