وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب قرآن پاک کی کون سی آیت پڑھ کر شروع کیا

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب قرآن پاک کی کون سی ...
وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب قرآن پاک کی کون سی آیت پڑھ کر شروع کیا

  

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب جاری ہے جس کا آغاز انہوں نے قرآن پاک کی آیت پڑھ کر کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس سے سورہ فاتحہ کی آیت ’ ایاک نعبد و ایاک نستعین‘ پڑھ کر کیا۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں بھی اپنے جلسوں کا آغاز اسی آیت سے کرتے ہیں اور تحریک انصاف کے آفیشل سلوگن کے طور پر بھی اسی آیت کو پڑھا جاتا ہے۔

مزید :

Breaking News -قومی -