اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کی اصل حقیقت دنیا کے سامنے بے نقاب کردی

اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کی اصل حقیقت دنیا کے سامنے بے نقاب ...
اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کی اصل حقیقت دنیا کے سامنے بے نقاب کردی

  

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی آر ایس ایس کا لائف ٹائم ممبر ہے اور آر ایس ایس وہ جماعت ہے جس کی بنیاد ہٹلر اور میسولینی کے نظریات پر ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں سے نفرت کرتی ہے اور یہ بات سرعام کی جاتی ہے، آر ایس ایس نے گاندھی کو قتل کیا تھا، ان کا نظریہ نفرت اور قتل وغارت پر مبنی ہے۔ان کا کہناتھا کہ جب مودی گجرات کا وزیر اعلیٰ بنا تو اس آر ایس ایس نے گجرات میں دوہزار سے زائد مسلمانوں کوقتل کردیا تھا، بھارتی سیاسی جماعت کانگریس نے آر ایس ایس کو دہشت گرد قرار دیا ۔

مزید :

قومی -