قومی ٹی 20 کپ 30 ستمبر سے شروع ہو گا

  قومی ٹی 20 کپ 30 ستمبر سے شروع ہو گا

  

اسلام آباد  (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) 30 ستمبر سے شروع ہو گا۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں جن میں ناردرن،  خیبر پختونخوا، سنٹرل پنجاب، سدرن پنجاب، بلوچستان اور سندھ شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے سیمی  فائنل 17 اکتوبر کو جبکہ فائنل 18 اکتوبر کو کھیلا  جائیگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -