ڈی ایف ایس کے کی 1500سی سی ایس یو وی گلوری پرو کی اسمبلی لانچ 

ڈی ایف ایس کے کی 1500سی سی ایس یو وی گلوری پرو کی اسمبلی لانچ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ڈی ایف ایس کے کی پندرہ سو سی سی ایس یو وی گلوری پرو کی اسمبلی لانچ گزشتہ روز منعقد ہو ئی۔ افتتاحی تقریب میں دراز کے مینجنگ ڈایریکڑر احسن سایہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔روڈ پرنس کے ایم ڈی عدیل عثمان نے احسن سایہ کو فیکٹری کے انتظامی امور بارے آگاہ کیا اور فیکٹری میں اعلی معیار پر بنائی جانے والی چھوٹی بڑی گاڑیوں کا معائنہ کروایا۔تقریب سے خطاب کر تے ہوئے احسن سایہ  نے کہا کہ دراز ویب سائٹ پر گلوری پندرہ سو کو پروموٹ کیا جائے گا۔پاکستان میں اس طرز کی گاڑیوں کا بننا خوش آئند اقدام ہے۔امید ہے کہ یہ گاڑی اپنی جگہ لوگوں کے دلوں میں بنا لے گی۔

مزید :

کامرس -