روزنامہ پاکستان کے رپورٹر افضل افتخار کے والد افتخارعلی چن انتقال کرگئے

    روزنامہ پاکستان کے رپورٹر افضل افتخار کے والد افتخارعلی چن انتقال کرگئے

  

لاہور(جنرل رپورٹر)روزنامہ ”پاکستان“ کے رپورٹر افضل افتخار کے والد چوہدر ی افتخارعلی چن قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ میں اہل علاقہ سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات اور روزنامہ پاکستان سے سٹاف ممبران نعیم مصطفی،میاں اشفاق انجم،چوہدری فاروق،حاجی محمد ارشد،نصیر الحق ہاشمی،جاوید اقبال،ایثار رانا،شہزاد ملک،عامر خان،چوہدری اسد افتخار،چوہدری طارق محمود،حاجی ارشاد،زاہد مقصود،عقیل احمد،یوسف انجم،محمد یعقوب،اشرف چوہدری،شہزاد،محمد بابر،محمد ذوہیب نے شرکت کی مرحوم کو شاہ دی کھوئی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا  مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے آج دوپہر 1بجے قل خوانی بمقام جامع مسجد Bبلاک فیصل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

انتقال 

مزید :

صفحہ آخر -