ضلع کچہری میں زیر حراست ملزم کو قتل کرنے والے مجرم کو موت کی سزا کا حکم 

  ضلع کچہری میں زیر حراست ملزم کو قتل کرنے والے مجرم کو موت کی سزا کا حکم 

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی  عدالت نے ضلع کچہری میں فائرنگ کرکے زیر حراست ملزم کو قتل کرنے کے جرم میں مجرم کو موت کی سزا سنا د ی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے ملزم تقلین پر جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنائی جبکہ عدالت نے 2 شریک ملزموں ارتضی اور اعجاز کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا۔ تھانہ لوئر مال پولیس نے ملزم ثقلین، ارتضی اور اعجاز کیخلاف جولائی 2019ء میں چالان پیش کیا  ملزموں پر زیر حراست ملزم ندیم لودھی کو ضلع کچہری میں فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام تھا۔

فیصلہ 

مزید :

صفحہ آخر -