شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں قید حمزہ شہباز سے ملاقات

      شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں قید حمزہ شہباز سے ملاقات

  

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنے بیٹے حمزہ شہباز سے ملاقات کی۔شہباز شریف نے حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے ان کی صحت بارے دریافت کیا اور ان کا حوصلہ بھی بڑھایا۔ شہبازشریف نے اس سے قبل اے پی سی میں شرکت سے قبل حمزہ شہباز سے ملاقات کی تھی۔

شہباز شریف

مزید :

صفحہ اول -